کلام پاک کی تکمیل پر مسجد کے امام صاحب کو موٹرسائیکل دی گئی۔
نامہ نگار سید عارف میاں
کندرکی/مراد آباد اتر پردیش حاجی حشمت رضا نورانی نے کندرکی مراد آباد اترپردیش کی مسجد کے امام صاحب کو ایک موٹر سائیکل ڈیلکس ہیرو پیش کی حاجی صاحب اب تک 33 لوگوں کو عمرہ کروانے میں مدد کر چکے ہیں اور 5 لڑکیوں کی شادیاں بھی کروا چکے ہیں۔
پروگرام میں ریاست علی خان، سمیر خان، فہیم سلوانی، گڈو خان، مشور خان، ارشاد خان، ماجد علی وغیرہ موجود تھے۔