انٹر نیشنل مسابقہ مکہ مکرمہ کے کامیاب طلبہ کی فہرست

پرویز یعقوب مدنی
خادم جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈانگر نیپال
—————
45/ واں انٹرنیشنل مسابقہ برائے حفظ و تجوید، تلاوت و تفسیر 01447-2025ء) مملکت سعودی عرب کے مقدس سر زمین خانہ کعبہ کے صحن میں اختتام کو پہونچا۔ جس میں پوری دنیا کے منتخب حفاظ قرآن نے شرکت فرما کر نمایاں مقام حاصل کیا اور خادم حرمین شریفین کی جانب سے بیش قیمت انعامات کے حقدار بنے۔

نتائج کی تفصیل:
پہلا زمرہ: حفظ قرآن کریم مكمل مع القراءات السبع المتواترة والتجويد
پہلا انعام : محمد آدم محمد
جمہوریہ چاڈ (500000/ ریال)
دوسرا انعام : انس بن ماجد عبد الله الحازمی سعودی عرب (450000/ریال)
تیسرا انعام : سنوسی بکاری اور لیں ۔ جمہوریہ نائیجیریا (400000/ریال)

دوسرا زمرہ: حفظ مکمل قرآن مع حسن اداء و تفسیر سورة البقرة)
پہلا انعام : منصور بن متعب عوض الحربي – سعودی عرب (300000/ریال)
دوسرا انعام : عبدالودود بن سديره – الجزائر(275000/ریال)
تیسرا انعام : ابراہیم خیر الدین محمد ۔ ایتھوپیا(250000/ريال)

تيسرا زمرہ: حفظ قرآن مکمل مع حسن اداء و تجويد
پہلا انعام : محمد دماج الشويع ، يمن (200000/ریال)
دوسرا انعام : محمد موسی طاہر کوسی۔ چاڑ (190000/ ریال)
تیسرا انعام : بدر جانح – موریطانیہ (180000/ ریال)
چوتھا انعام : محمد امین حسن ۔ امریکہ (170000/ریال)
پانچواں انعام : محمد کمال عبدالقادر شني فلسطين(160000 /ریال)

چوتها زمرہ(حفظ 15/اجزاء مع حسن اداء وتجويد)
پہلا انعام : نصر عبد المجيد عبد الحمید عامر – مصر(150000/ ریال)
دوسرا انعام : بایو ویپیو منود مانیہ ۔ انڈونیشیا(140000/ ریال)
تیسرا انعام : طاہر بابل لیبیريا (130000/ ریال)
چوتھا انعام : یوسف حسن عثمان – صومالیه(120000/ ریال)
پانچواں انعام : بکر دیکو ۔ مالی (110000/ ریال)

پانچواں زمره:حفظ 5/اجزاء مع حسن اداء و تجوید )
پہلا انعام : انوی انترات ۔ تھائی لینڈ (65000/ ریال)
دوسرا انعام : صلاح الدین حسام وزانی – پرتگال (60000/ ريال)
تیسرا انعام: شایخ وانا ہو۔ اتحاد کوموروس (55000/ریال)
چوتھا انعام : عبدالرحمن عبد المنعم – بوسنیا و ہرزگوینا (50000/ ریال)
پانچواں انعام : انس شال – کوسوو (45000/ ریال)
یہ مملکت سعودی عرب کے انٹر نیشنل قرآنی مقابلہ میں کامیاب طلبہ کی فہرست ہے۔ اس موقع پر تمام کامیاب طلبہ کو میں اپنی جانب سے مبارکباد دیتے ہوئے وصیت کرتا ہوں کہ وہ ہمیشہ قرآن مجید کا اعادہ کرتے رہیں اور قرآنی تعلیمات سے اپنے سینوں کو منور رکھیں۔ ساتھ ہی ساتھ خادم حرمین شریفین اور ولی عہد اور اسلامی امور و دعوت سے جڑے تمام افراد اور باشندگان کو اس بیش قیمت قرآنی خدمت اور پوری ملت کے مسلمانوں سے قلبی محبت پر اپنی اور اپنے اہل وعیال عزیز و اقارب، علماء و احباب و ملک نیپال کی جانب سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی اس بے لوث قرآنی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے اور ہمیشہ قرآن و سنت اور عقیدہ توحید کی تعلیمات کو عام کرنے کی توفیق مزید دے۔ آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here