مسلم لڑکیاں غیرمسلم لڑکوں کی محبت کےجال میں پھنسنےسے    کیسے بچیں
محمدصابرالقادری فیضی کمہراروی
أج کل سوشل میڈیاپرمسلم لڑکیوں کاغیرمسلم لڑکوں کےساتھ فرارہونےکی خبریں خوب واٸرل ہورہی ہیں اورایساجوکچھ بھی ہورہاہےوہ ہندوتنظیموں کی مددسےہورہاہےاسےہرگارجین اورخودمسلم لڑکیوں کونہایت سنجیدگی سےسوچنےسمجھنےکی ضرورت ہےان تنظیموں کی یہ پلاننگ ہےکہ مسلم لڑکیوں کواپنی محبت کے جال میں پھنساٶخوبuseکرکےبچےپیدا کرواورجب یہ کسی لاٸق نہ بچیں توانہیں بچوں کےساتھ چھوڑکران کی زندگی مفلوج کردوتاکہ پوری زندگی دردرکی ٹھوکریں کھاتی پھریں اوران کاکوٸ پرسان حال نہ ہو۔مذکورہ  خیالات کااظہارصحافیوں سےگفتگوکےدوران رضالاٸبریری کمہرار،شیوہربہارکےصدر مولانامحمدصابرالقادری فیضی جامعی ایم اےکمہراروی نےکہیں۔
  مولاناقادری نےمزیدکہاکہ جس والدین نےبچپن سےلیکرجوانی تک بڑےنازاورنخرےسےپالا، ساری ضرورتیں پوری کیں۔ والدین کی ساری محبتیں چندمنٹوں میں پامال کرکےغیرمسلم لڑکوں کےساتھ بسترگرم کرنےکےلیۓتیارہوجاتی ہیں۔اپنی عزت کو تارتارکررہی ہے،مذہب اسلام کےوقارکوپامال کررہی ہے،مذہب تبدیل کراپنی أخرت کاسوداکررہی ہےماں باپ،سماج ومعاشرہ کی عزت نیلام کررہی ہے۔ تمام نوجوان لڑکے، لڑکیوں کواپنی عزت کی فکرکرنےکی سخت ضرورت ہے۔مولاناقادری نےکہاکہ والدین اپنےبچےبچیوں کودنیوی تعلیم کےساتھ ساتھ دینی تعلیم سےبھی أراستہ کریں۔
     براڑی کمل ویہاردہلی کےسماج سیوی مسٹرنوشادنےکہاکہ بہت ساری مسلم لڑکیاں ملازمت کرنےکےبہانےگھرسےباہر نکلتی ہیں اورپوراوقت غیرمسلم لڑکوں کےساتھ موج مستی، عیاشی کرکےشام کوگھرواپس لوٹتی ہیں اوروالدین سمجھتےہیں کہ میری بیٹی ملازمت کرکےأرہی ہے،والدین کوچاہیۓکہ اپنی بچی کےقیمتی موباٸیل، نۓ نۓکپڑےاورروزروزبیوٹی پارلرکےپیسےکہاں سےأتےہیں یہ انہیں بواۓفرینڈکےدیۓہوۓتحفےہوتے ہیں جس کووالدین سمجھتےنہیں بلکہ خوش فہمی میں مبتلارہتےہیں ایسی بچیوں پرکڑی نظررکھیں کہ واقعی ملازمت کےپیسےہیں یاپھربواۓفرینڈوالےپیسے۔اللہ تعالی ہمارےبچےبچیوں کودین کی سمجھ عطافرماۓ أمین بجاہ سیدالمرسلین۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here