امن انگلش اسکول و حسین دلوائی اردو ہای اسکول وڈالی میں جشنِ یومِ آزادی منایا گیا

ناندورہ، امن انگلش اسکول و حسین دلوائی اردو ہای اسکول وڈالی میں ۱۵اگست کو آزادی کی پچھتر ویں سال گرہ منائ گئ؛ پرچم کشائی الحاج مزمل علی خان کے ہاتھوں عمل میں آئ۔

طلبہ کو انعام بانٹتے ہویے

یوم آزادی کے موقع پر ایک جلسہ کا انعقادعمل میں آیا جس کی صدارت کے فرائض بھی موصوف نے انجام دیے،اسکول کے طلباء و طالبات نے اپنی تقاریر پیش کی، مہمان خصوصی کے طور پر موتی مسجد کے امام جناب اویس رضا صاحب، مولانا اسحاق خان، سیکریٹری ایڈوکیٹ سلیم الدین، میمبر کلیم منصوری، رحمان قریشی، زاکر خان، موسی ٹھیکیدار، چاند ٹھیکیدار، حسین خان، زما ٹھیکیدار، خلیل ٹھیکیدار، جاوید خان، مبین خان، ریاض خان، انور پہلوان، وہاب بھائ، انیس ٹھیکیدار، سید شکیل، شکیل احمد، راشد خان، ڈاکٹر عمران خان، مظہر خان، بشیر خان، رئس بھائ، شیخ اقبال، رضوان بھائ، محمد ندیم، وسیم ٹھیکیدار، نفیس خان جابر، قریشی، وسیم قریشی، راجہ خان، محمد جنید و دیگر سرپرست حضرات موجود تھے، پروگرام کے آخر میں چاے ناشتہ دیا گیا اور طلباء کو انعامات سے نوازا گیا، نظامت سید آصف سر نے کی، پروگرام کو کامیاب بنانے میں جمیل خان، شمشاد پروین، شاہین قمر نے بھر پور کوشش کی، آخر میں دعا کرکے پروگرام کا اختتام عمل میں آیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here